You are currently viewing آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم خشک رہنے کی توقع ہے،محکمہ موسمیات

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم خشک رہنے کی توقع ہے،محکمہ موسمیات

اسلام آباد(ڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم خشک رہنے کی توقع ہے۔

اس دوران خیبر پختونخوا، شمال مشرقی بلوچستان اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.