You are currently viewing یوکرین سے ایک اور پرواز چینی شہریو ں کو لے کر چین پہنچ گئی

یوکرین سے ایک اور پرواز چینی شہریو ں کو لے کر چین پہنچ گئی

  • Post author:
  • Post category:دنیا
  • Post last modified:12/03/2022 14:05
  • Reading time:1 mins read

بیجنگ(ڈیسک)یوکرین سے ایک اور پرواز چینی شہریوں کو لے کر چین پہنچ گئی ہے۔

چینی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین سے ایک اور پرواز چینی شہریوں کو لے کر ہفتہ کی صبح مقامی وقت کے مطابق 9بجکر 51منٹ پر صوبہ ژی جیانگ کے شہر ہانگژو پہنچ گئی ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل چینی شہریوں کو یوکرین سے واپس لے جانے والی 10پروازیں پہلے ہی بحفاظت واپس چین پہنچ چکی ہیں۔

Nimra Jamali

Nimra Jamali is an emgerging content writter, who is writting for News Pakistan TV for quite some time now.