You are currently viewing ہر آزاد شہری کوپرامن احتجاج کاحق حاصل ہے، زہرہ یوسف

ہر آزاد شہری کوپرامن احتجاج کاحق حاصل ہے، زہرہ یوسف

  • Post author:
  • Post category:پنجاب
  • Post last modified:02/02/2016 20:27
  • Reading time:0 mins read

لاہور (اسٹاف رپورٹر) ہیومین رائٹس کمیشن آف پاکستان کی پی آئی اےملازمین کےقتل کی شدید الفاظ میں مذمت،اپنے ایک بیان میں چئیرمین ہیومین رائٹس کمیشن آف پاکستان زہرہ یوسف کا کہنا تھا احتجاج کرنے والے نہتےملازمین کاقتل افسوسناک ہے، ہر آزاد شہری کوپرامن احتجاج کاحق حاصل ہے۔

ان کا مذید کہنا تھا پی آئی اے ملازمین نجکاری کیخلاف عرصہ درازسےآوازاٹھارہےہیں، ملازمین پرفائرنگ اورقتل کےواقعےکی جوڈیشل انکوائری کرائی جائے،اور واقعےکےذمےداران کوانصاف کےکٹہرےمیں لایاجائے۔