You are currently viewing ہالی وڈ سائنس فکشن فلم ’’جیورسک ورلڈ:فالن کنگڈم‘‘ 7جون کو بھارت میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی

ہالی وڈ سائنس فکشن فلم ’’جیورسک ورلڈ:فالن کنگڈم‘‘ 7جون کو بھارت میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی

لاس اینجلس(ڈیسک)ہالی وڈ سائنس فیکشن فلم ’’جیورسک ورلڈ:فالن کنگڈم‘‘ 7جون کو بھارتی سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہالی وڈ سائنس فیکشن فلم ’’جیورسک ورلڈ:فالن کنگڈم‘‘ پہلے 8جون کو بھارتی سینما گھروں کی زینت بننی تھی لیکن اب فلم ایک روز قبل 7جون کونمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔ فلم انگریزیم ہندی، تامل اور تیلگو زبانوں میں پیش کی جائے گی

(اے پی پی

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.