کراچی (ڈیسک) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کے ہمراہ شہر کے مختلف علاقوں کے دورے پر روانہ ہوگئے۔
پیر کو گورنر ہاوس سے جاری اعلامیہ کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب گاڑی ڈرائیو کر رہے ہیں۔
گورنر سندھ ایڈمنسٹریٹر کراچی کے ہمراہ عباسی شہید ہسپتال کا دورہ بھی کریں گے۔
