You are currently viewing گوجرانوالہ: پہلوانوں کی جانب سے نواز اور شہباز شریف کو گرز کا تحفہ

گوجرانوالہ: پہلوانوں کی جانب سے نواز اور شہباز شریف کو گرز کا تحفہ

گوجرانوالہ (نیو زڈیسک) گوجرانوالہ کے پہلوانوں نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کو گرز کا تحفہ دے دیا۔
مسلم لیگ (ن) کی جانب سے آج گوجرانوالہ میں انتخابی جلسے کا انعقاد کیا، جس میں پہلوانوں نے نواز شریف کو گرز پیش کیا۔
گوجرانوالہ کے پہلوانوں کی جانب سے نواز شریف کو پگڑی بھی پہنائی گئی۔
مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو بھی پہلوانوں نے پگڑی پہنائی اور گرز کا تحفہ دیا۔

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.