You are currently viewing گلگت بلتستان اسمبلی کے تمام  نومنتخب ارکان نے حلف اٹھالیا

گلگت بلتستان اسمبلی کے تمام نومنتخب ارکان نے حلف اٹھالیا

گلگت(ڈیسک) گلگت بلتستان اسمبلی کے تمام نومنتخب ارکان نے حلف اٹھالیا۔

گلگت بلتستان اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا، اسپیکر فدا ناشاد نے حلف لیا۔ نئے اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر کا چناؤ آج ہوگا جس کیلیے شیڈول جاری کردیا گیا۔

دوسری جانب گلگت بلتستان کی وزارت اعلی کیلیے 4 نام وزیراعظم عمران خان کوارسال کردیے گئے جن میں فتح اللہ، خالد خورشید، کرنل (ر )عبیداللہ اور نزیر احمد شامل ہیں۔

ذرائع کے مطابق خالد خورشید اور فتح اللہ مضبوط ترین امیدوارہیں تاہم وزیراعظم حیران کن فیصلہ بھی کرسکتے ہیں۔

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.