You are currently viewing کچھ لوگ پی ٹی آئی سے لاتعلقی کا اعلان کرکے ملبہ دوسروں کے سر ڈالیں گے، فیصل واوڈا

کچھ لوگ پی ٹی آئی سے لاتعلقی کا اعلان کرکے ملبہ دوسروں کے سر ڈالیں گے، فیصل واوڈا

کراچی (ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ کچھ دیر میں لوگ 9 مئی کے شرمناک واقعات کروانے پر مذمتی بیان دیں گے۔
ایک بیان میں فیصل واوڈا نے کہا کہ جو لوگ مذمتی بیان دیں گے، دوسرے فیز میں پی ٹی آئی سے اعلان لاتعلقی کریں گے اور ملبہ دوسرے پر ڈال دیں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ میں پہلے ہی کہہ چکا ہوں کہ یہ لوگ عمران خان کو بند گلی میں لے آئیں گے۔

نیوز پاکستان

Exclusive Information 24/7