You are currently viewing کورونا وائرس: ملک میں متاثرہ افراد کی تعداد 221896ہوئی ،4551 افراد جاں بحق
A health official checks the body temperature of a passengers amid concerns over the spread of the COVID-19 novel coronavirus, at Karachi Cantonment railway station in Karachi on March 16, 2020. (Photo by Asif HASSAN / AFP)

کورونا وائرس: ملک میں متاثرہ افراد کی تعداد 221896ہوئی ،4551 افراد جاں بحق

اسلام آباد (ڈیسک) پاکستان میں  کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 221896ہو گئی جبکہ اس مہلک مرض سے  جاں بحق افراد کی تعداد 1551 ہو گئی ۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر سے کورونا کے مزید 4432 کیسز اور 69 ہلاکتیں رپورٹ ہوئی ہیں جن میں پنجاب سے 1478 کیسز 22 ہلاکتیں، سندھ سے 2430 کیسز اور 31 اموات، خیبر پختونخوا سے 232 کیسز اور 10 ہلاکتیں، اسلام آباد 170 کیسز  ایک ہلاکت، آزادکشمیر  42 کیسز 2 ہلاکتیں، بلوچستان سے 58 کیسز ایک ہلاکت اور گلگت بلتستان سے 22 کیسز اور 2 ہلاکتیں سامنے آئی ہیں۔

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.