کراچی (ڈیسک) سندھ میں آج دوپہر 12 بجے سے 3 بجے تک مکمل لاک ڈاؤن کیا گیا ہے
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے مفتی منیب الرحمن کی زیر قیادت علماکے وفد سے ملاقات کے موقع پر کہا کہ آج سندھ میں 12 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک مکمل لاک ڈاؤن ہوگا،
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے آئی جی پولیس مشتاق مہر کو ہدایت کی کہ وہ جمعہ کے دن دوپہر 12 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک مکمل لاک ڈاؤن کو یقینی بنانے کے لیے تمام تر ضروری انتظامات کریں۔