You are currently viewing کوئٹہ، سبزل روڈ پر بم دھماکا، کئی افراد زخمی، فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا

کوئٹہ، سبزل روڈ پر بم دھماکا، کئی افراد زخمی، فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا

کوئٹہ (ڈیسک) کوئٹہ کے علاقے سبزل روڈ پر پود گلی کے قریب بم دھماکا ہوگیا.

بم دھماکے کے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہوگئے، جنہیں اسپتال منتقل کیا جارہا ہے.دھماکے کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا.