You are currently viewing کمشنر کراچی نے 2 ماہ کے لیے سمندر میں نہانے پر پابندی عائد کردی

کمشنر کراچی نے 2 ماہ کے لیے سمندر میں نہانے پر پابندی عائد کردی

کراچی (نیوز ڈیسک) کمشنر کراچی نے سمندر میں نہانے پر 2 ماہ کے لیے پابندی عائد کردی۔
کمشنر کراچی نے سمندر میں نہانے پر پابندی سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق کینپ بیچ، مبارک ولیج اور سونیرہ بیچ پر 13 اگست تک سمندر میں نہانے پر پابندی کا اطلاق ہوگا۔
حکمنامے میں خلاف ورزی کرنے والوں پر مقدمات درج کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.