ئی (ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور خان میگزین’’ہیلو‘‘ کے سرورق کی زینت بن گئی ہیں۔
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ ہیلو میگزین کیماہ ستمبر کے شمارے کی زینت بنی ہیں۔تصویر میں اداکارہ کو میرون لباس میں کالی جیکٹ کے ساتھ ہلکے میک اپ میں دیکھا جا سکتا ہے۔