You are currently viewing کراچی کنگزکا ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت فیلڈنگ  کا فیصلہ

کراچی کنگزکا ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت فیلڈنگ کا فیصلہ

کراچی (ڈیسک) پی ایس ایل فائیوکے پہلے کوالیفائرمیچ  میں کراچی کنگزنےملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈ نگ کا فیصلہ کیا ہے ۔

پاکستان سپر لیگ سیزن فایو کے پہلے کوالیفائر میچ میں میزبان کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے  فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ،

پی ایس ایل5 کے کوالیفائر میں ہفتے کو مقابل ہونے والی ٹیموں میں مجموعی طور پر ملتان سلطانز کیخلاف کراچی کنگز کا پلڑا بھاری رہا،میزبان ٹیم 3 میچز جیتی، ایک میں مات ہوئی، دوسری طرف ایلیمنیٹر ون کھیلنے والی ٹیموں میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز سے میچز میں 8فتوحات پائیں جبکہ صرف 2 میں شکست کا سامنا کیا۔

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.