You are currently viewing کراچی میں سورج مزید 3 دن تک آگ برسائے گا

کراچی میں سورج مزید 3 دن تک آگ برسائے گا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) شہر کراچی میں مزید 3 روزشدید گرمی پڑنے کا امکان ہے۔
اطلاعات کے مطابق محکمہ موسمیات  کا کہنا ہے کہ آئندہ آنے والے 3  دن انتہائی گرمی کے ہوں گے جس میں شہریوں کو گھروں میں رہنے کی بھی کاتید کی گئی ہے،گرمی سے بچاؤ کے لیئے شہریوں کو ٹھنڈے مشروبات اعر ہلکے کپڑوں کا استعمال لازم ہے۔
یاد رہے پچھلے 2 مہینوں میں یہ تیسری بار ہیٹ الرٹ جاری کیا گیا ہے،جو آج سے لےکر 15 مئی تک رہے گا۔