You are currently viewing کابل، وزارت خارجہ کی عمارت کے قریب خودکش دھماکا، 20 افراد ہلاک

کابل، وزارت خارجہ کی عمارت کے قریب خودکش دھماکا، 20 افراد ہلاک

کابل (ڈیسک) افغانستان کے دار الحکومت کابل میں وزارت خارجہ کی عمارت کے قریب خودکش دھماکے میں 20 افراد ہلاک ہوگئے۔
عرب میڈیا کے مطابق خودکش حملہ آور نے افغان وزارت خارجہ کی عمارت میں داخل ہونے کی کوشش کی جسے سکیورٹی اہلکاروں نے روکنے کی کوشش کی تو حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق دھماکے کے مقام سے تین افراد کی لاشیں اسپتال لائی گئی ہیں۔ وزارت اطلاعات کے مطابق فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر تلاش شروع کردی۔

نیوز پاکستان

Exclusive Information 24/7