You are currently viewing باچاخان یونیورسٹی حملے کی تحقیقاتی پیشرفت پر آئی ایس پی آر کی میڈیا بریفنگ
Pakistan's army spokesman Major-General Asim Bajwa briefs the media about a Taliban attack on a school in Peshawar, Pakistan, Tuesday, Dec. 16, 2014. Taliban gunmen stormed a military-run school in the northwestern Pakistani city of Peshawar on Tuesday, killing at least 100 people, mostly children, before Pakistani officials declared a military operation to clear the school over. (AP Photo/B.K. Bangash)

باچاخان یونیورسٹی حملے کی تحقیقاتی پیشرفت پر آئی ایس پی آر کی میڈیا بریفنگ

اسلام آباد(اسٹٓاف رپورٹر)ڈی جی آئی ایس پی آر کی اہم ترین میڈیا بریفنگ جاری باچا خان یونیورسٹی حملے میں ملوث گرفتار ملزمان کو میڈیا کے سامنے پیش کیا جائے گا،ساتھ ہی ڈی جی آئی ایس پی آر حملے میں ملوث سہولت کاروں سے بھی میڈیا کو آگاہ کرئں گے۔

یاد رہے حملہ آور کارروائی کے دوران مسلسل رابطے میں تھے ،حملے سے متعلق جمع شواہد کی روشنی میں معلومات میڈیا کے سامنے رکھی جائیں گی۔

حملہ آور کون تھے کہاں سے آئے اور کن افراد نے انہیں سہولت فراہم کی ،تمام راز افشان ہونے کا امکان ہے

یاد رہے گزشتہ دنوں چار سدہ میں واقع باچا خان یونیورسٹی حملے میں طلبہ اور اساتذہ سمیت 20 افراد نے شہادت نوش کی تھی۔