You are currently viewing ڈاکٹر سیمی جمالی کے انتقال سے طب کی دنیا میں بہت بڑا خلا پیدا ہو گیا ہے، سینیٹر ثنا جمالی

ڈاکٹر سیمی جمالی کے انتقال سے طب کی دنیا میں بہت بڑا خلا پیدا ہو گیا ہے، سینیٹر ثنا جمالی

کوئٹہ (ڈیسک) بلوچستان سے تعلق رکھنے والی پہلی خاتون سینیٹر ثنا جمالی نے جناح اسپتال کی سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی کے انتقال پرافسوس کا اظہار کیا ہے۔
اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ ان کے انتقال سے طب کی دنیا میں بہت بڑا خلا پیدا ہوگیا ہے۔
انھوں نے کہا کہ ڈاکٹر سیمی جمالی کے انتقال سے ذاتی دکھ اور افسوس ہوا۔
دعا ہے اللہ پاک ڈاکٹر کے درجات بلند فرمائے اور اہل خانہ کو صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔

Nimra Jamali

Nimra Jamali is an emerging content writer, who is writing for News Pakistan TV for quite some time now.