بیجنگ (ڈیسک) چین کے سابق صدر جانگ زی من کی آخری رسومات ادا کردی گئیں۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق پیر کو بیجنگ میں چین کے سابق صدر جانگ زی من کی آخری رسومات ادا کر دی گئیں۔ سابق صدر کی آخری رسومات میں صدر شی جن پنگ سمیت دیگر اعلیٰ حکام اور سیاسی رہنماؤں نے شرکت کی۔

چین کے سابق صدر جانگ زی من کی آخری رسومات ادا کر دی گئیں
- Post author:نیوز پاکستان
- Post published:05/12/2022 18:15
- Post category:دنیا
- Post last modified:05/12/2022 18:15
- Reading time:1 mins read
Tags: آخری رسومات ادا, پاکستان نیوز, جانگ زی من, چین, سابق صدر, نیوز پاکستان, نیوز پاکستان اردو, نیوز پاکستان ٹی وی
Share the love Share this content
نیوز پاکستان
Exclusive Information 24/7