You are currently viewing چینی تحقیقاتی کمیشن وزیراعظم عمران خان کو نہیں لیکن مجھے ضرور بلائے، اسد عمر

چینی تحقیقاتی کمیشن وزیراعظم عمران خان کو نہیں لیکن مجھے ضرور بلائے، اسد عمر

اسلام آباد(ڈیسک) وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہےکہ چینی تحقیقاتی کمیشن سے درخواست ہے کہ اگر سوال ہے تو مجھ سے پوچھا جائےوزیراعظم سے نہیں۔

سماجی رابطے کی وئب سائٹ  ٹوئٹر پر ٹوئٹ میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے لکھا ہےکہ شاہد خاقان نے مطالبہ کیا ہے کے مجھے اور وزیراعظم کو چینی کے  والا کمیشن، ایکسپورٹ کی اجازت کے فیصلے کے بارے میں پوچھ گچھ کے لئے بلایے. کابینہ نے یہ فیصلہ ecc کی سفارش پر کیا تھا. اگر سوال ہے تو مجھ سے پوچھا جائے، وزیراعظم سے نہیں.  کمیشن سے درخواست ہے کے مجھے ظرور بلایا جائے۔

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.