You are currently viewing چیئر مین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی شب قدرمیں ہونے والے دھماکہ کی مذمت

چیئر مین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی شب قدرمیں ہونے والے دھماکہ کی مذمت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیر مین بلاول بھٹو زرداری نے شب قدر میں ہونے والے دھماکہ کی   شدید میں مذمت  اور قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا۔

بلاول بھٹو کی جانب سے جاری بیان میں شب قدر دھماکہ کہ  زخمیوں کوبہترین  طبی سہولیات فراہم نے کا مطالبہ کیا اور متاثریں کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہاری کیا گیا  ۔ تاہم بلاول بھٹو زردار ی نے کہا کہ دہشت گرد معصوم عوام کو نشانہ بناکر خوف و ہراس پھیلانا چاہتے ہیں حکومت عوام کے تحفظ کو  یقینی بنائیے

نیوز پاکستان

Exclusive Information 24/7