You are currently viewing چیئرمین سینیٹ نے سپریم کورٹ رولز اینڈ پروسیجر بل صدر مملکت کو بھیج دیا

چیئرمین سینیٹ نے سپریم کورٹ رولز اینڈ پروسیجر بل صدر مملکت کو بھیج دیا

اسلام آباد (ڈیسک) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سپریم کورٹ رولز اینڈ پروسیجر بل صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھیج دیا۔
صدر مملکت کی جانب دستخط کیے جانے کے بعد بل باقاعدہ ایکٹ آف پارلیمنٹ بن جائے گا۔
قبل ازیں سینیٹ میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل فوری منظور کرنے کی تحریک سمیت وکلاء فلاح و تحفظ بل اور انٹر بورڈز کوآرڈینیشن بل منظور کیے تھے۔

Nimra Jamali

Nimra Jamali is an emerging content writer, who is writing for News Pakistan TV for quite some time now.