You are currently viewing چلی میں 5.8 شدت کا زلزلہ

چلی میں 5.8 شدت کا زلزلہ

  • Post author:
  • Post category:ماحولیات
  • Post last modified:03/05/2021 13:11
  • Reading time:1 mins read

سانتیاگو(ڈیسک)چلی میں 5.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

امریکن زولوجیکل ریسرچ سینٹر کے مطابق چلی میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ، ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.8 تھی اور اس کا مرکز کوکیومبو سے 31 کلو میٹر جنوب مغرب میں تھا۔زلزلے کی زیرِ زمین گہرائی 30.7 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے ۔ زلزلے کے بعدکسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.