You are currently viewing چشمہ جہلم لنک کینال میں کشتی الٹ جانے سے 6 نوجوان ڈوب گئے

چشمہ جہلم لنک کینال میں کشتی الٹ جانے سے 6 نوجوان ڈوب گئے

خوشاب (نیوز ڈیسک) چشمہ جہلم لنک کینال میں کشتی الٹنے کے نتیجے میں 6 افراد ڈوب گئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق کشتی الٹنے کا واقعہ چشمہ جہلم لنک کینال میں پیش آیا۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق دریا میں آنے والے پانی کے تیز ریلےکے باعث کشتی الٹ گئی۔
کشتی میں 10 لڑکے سوار تھے جن میں سے 4کو بچا لیا گیا جبکہ 6 کی تلاش جاری ہے۔

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.