You are currently viewing چائنا ایسٹرن ایئرلائنز کے دنیا کے پہلے سی 919 مسافر طیارے کی پہلی باضابطہ پرواز

چائنا ایسٹرن ایئرلائنز کے دنیا کے پہلے سی 919 مسافر طیارے کی پہلی باضابطہ پرواز

  • Post author:
  • Post category:Travel / دنیا
  • Post last modified:28/05/2023 15:39
  • Reading time:1 mins read

بیجنگ(ڈیسک) چائنا ایسٹرن ایئرلائنز کے دنیا کے پہلے سی 919 مسافر طیارے کی پہلی باضابطہ پرواز نے شنگھائی سے بیجنگ تک پرواز کی ہے۔
چینی میڈ یا کے مطا بق چائنا ایسٹرن ایئرلائنز کے ڈپٹی جنرل منیجر فونگ دیہوا نے کہا کہ تحقیق و ترقی، مینوفیکچرنگ، اور سرٹیفکیشن سے لے کر آپریشن تک کے تمام مراحل سے گزرنے کے بعد سی 919 بڑے مسافر طیارے نے اپنی پہلی کمرشل پرواز کا آغاز کیا ہے۔
پہلی پرواز کے بعد 29 مئی سے سی 919 طیارہ شنگھائی سے چنگ ڈو کے روٹ پر معمول کے تجارتی آپریشن کا آغاز کرے گا اور بعدمیں ان طیاروں کو مزید روٹس پر استعمال کیا جائے گا۔