You are currently viewing پی ٹی آئی کے ڈوبتے جہاز سے چوہدری وجاہت حسین نے بھی چھلانگ لگا دی

پی ٹی آئی کے ڈوبتے جہاز سے چوہدری وجاہت حسین نے بھی چھلانگ لگا دی

لاہور (ڈیسک) چوہدری وجاہت حسین نے پی ٹی آئی کو چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔
قبل ازیں چوہدری شجاعت حسین نے اپنے برخوردار کے ہمراہ سربراہ ق لیگ چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کی اور انھیں اپنے فیصلے سے آگاہ کیا۔
چوہدری شجاعت نے ان کا استقبال کیا اور کہا کہ پارٹی میں واپسی پر چوہدری شجاعت کو خوش آمدید کہتا ہوں۔
سربراہ ق لیگ نے اس موقع پر کہا کہ پاکستان اس وقت مشکلات میں گھرا ہے، یہ وقت توڑنے والی سیاست کا نہیں بلکہ جوڑنے والی سیاست کا ہے۔
چوہدری وجاہت حسین نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 9مئی کے واقعات پر دل آزردہ ہے، میں پرتشدد واقعات کی مذمت کرتا ہوں۔
انھوں نے کہا کہ میری بات سے کسی کی بھی دل آزاری ہوئی ہو تو اپنے الفاظ واپس لینے کے لیے تیار ہوں۔

Nimra Jamali

Nimra Jamali is an emerging content writer, who is writing for News Pakistan TV for quite some time now.