You are currently viewing پی ٹی آئی میں طوفان آگیا

پی ٹی آئی میں طوفان آگیا

اسلام آباد  (ڈیسک):سابق رہنما اے این پی وصوبائی وزیر  فرید طوفان نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی ہے ۔

عمران خان سے بنی گالہ میں ملاقات کے دوران سابق رہنما اے این پی فرید طوفان نے  پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی ہے ملاقات میں وزیر اعلیٰ کے پی کے پرویز خٹک  اور صوبائی وزیر علی امین گنڈا پور بھی موجود تھے ، فرید طوفان کو  پی ایس 40 کا ٹکٹ دینے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے اور اس کے ساتھ ہی  انہیں اے این پی اور جے یو آئی (ف) کو ٹف ٹائم دینے کا ٹاسک  بھی دیا گیا ہے ۔

نیوز پاکستان

Exclusive Information 24/7