You are currently viewing پیپلزپارٹی نے سید مراد علی شاہ کووزیراعلیٰ سندھ نامزدکردیا

پیپلزپارٹی نے سید مراد علی شاہ کووزیراعلیٰ سندھ نامزدکردیا

کراچی(ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی نے سید مراد علی شاہ کو وزیراعلیٰ سندھ نا مزد کر دیا ۔

شہر قائد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ کے سابق وزیر اعلیٰ و پیپلز پارٹی کے رہنما مراد علی شاہ کو اپنی جماعت کی جانب سے وزیر اعلیٰ سندھ نامزد کردیا ہے۔

واضح رہے کہ عام انتخابات میں سندھ اسمبلی کی نشستوں پر پیپلز پارٹی صوبے کی سب سے بڑی جماعت بن کر ابھری ہے جب کہ دوسرے نمبر پر تحریک انصاف نے نشستیں حاصل کی ہیں۔

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.