You are currently viewing پولیس کو دیکھ کر چھپ جانے والا الیکشن ریلی نکالنے کیلئے ٹھیک ہے، مریم اورنگزیب

پولیس کو دیکھ کر چھپ جانے والا الیکشن ریلی نکالنے کیلئے ٹھیک ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پولیس کو دیکھ کر بل میں گھس جانے والا چوہا الیکشن ریلی نکالنے کے لیے ٹھیک ہے۔
مریم اورنگزیب نے کہا کہ یہ عدلیہ بچائو نہیں بلکہ عدلیہ سے بچائو تحریک ہے۔
منگل کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ فارن ایجنٹ توشہ خانہ چور ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پر بھی پیش نہیں ہوا، مجرم اور لیگل ٹیم غائب ہے، عدالت میں ایک دفعہ پھر انتظار فرمایئے۔

نیوز پاکستان

Exclusive Information 24/7