You are currently viewing پنجاب حکومت کا اسمبلی سے قلیل مدتی بجٹ کی منظوری لینے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کا اسمبلی سے قلیل مدتی بجٹ کی منظوری لینے کا فیصلہ

  • Post author:
  • Post category:پاکستان
  • Post last modified:11/03/2024 16:11
  • Reading time:1 mins read

لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت نے اسمبلی سے قلیل مدتی بجٹ کی منظوری لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی کا اجلاس آئندہ ہفتے طلب کیے جانے کا امکان ہے جس میں آئندہ 3 ماہ کے بجٹ اخراجات کی منظوری لی جائے گی۔
پنجاب حکومت نےگزشتہ اسمبلی اجلاس میں 31 مارچ تک ایک ماہ کے بجٹ کی منظوری لی تھی۔
ذرائع کے مطابق محکمہ خزانہ نے قلیل مدتی بجٹ اخراجات کی تیاری شروع کردی ہے۔
بجٹ کی تیاری مکمل کرنےکے بعد پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب کیا جائےگا۔

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.