You are currently viewing پنجاب اسمبلی کوئی اخروٹ نہیں جو توڑ دیا جائے، عظمیٰ بخاری

پنجاب اسمبلی کوئی اخروٹ نہیں جو توڑ دیا جائے، عظمیٰ بخاری

لاہور (ڈیسک) عمران خان کی جانب سے اسمبلیاں تحلیل کرنے کے فیصلے کے بعد مسلم لیگ (ن)کے ہنگامی اجلاس میں لیگی رکن اسمبلی عظمیٰ بخاری وزیراعلیٰ پرویز الٰہی پر برس پڑیں۔ عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ پنجاب اسمبلی صوبے کے عوام کی ہے صرف گجرات کی نہیں، انھوں نے کہا کہ اسمبلی کوئی اخروٹ نہیں جو توڑ دیا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ غنڈہ گردی نہیں چلے گی۔