You are currently viewing پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس سے 19 ایئر کنڈیشنز چوری

پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس سے 19 ایئر کنڈیشنز چوری

پشاور (نیوز ڈیسک) حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے اسٹور سے 19 ایئر کنڈیشنز چوری کرلیے گئے۔
اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ ایچ ایم سی کے اسٹور سے چوری ہونے والے 19 ایئر کنڈیشنز کی مالیت 70 لاکھ روپے ہے۔
اسپتال انتظامیہ کے مطابق چوری میں 2 اسٹور کیپرز کے ملوث ہونے پر انہیں نوکریوں سے برطرف کردیا گیا۔

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.