You are currently viewing پرویز الہٰی کیخلاف اینٹی کرپشن نے ایک اور مقدمہ درج کرلیا

پرویز الہٰی کیخلاف اینٹی کرپشن نے ایک اور مقدمہ درج کرلیا

لاہور (نیوز ڈیسک) اینٹی کرپشن پنجاب نے پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا۔
ایف آئی آر کے متن کے مطابق پرویز الہٰی نے محمد خان بھٹی کو غیر قانونی طور پر پرنسپل سیکریٹری لگایا۔
پرویز الہٰی نے مالی فائدے کے لیے محمد خان بھٹی کو اسپیشل سیکریٹری لگایا۔
واضح رہے کہ پرنسپل سیکریٹری ٹو سی ایم کے طور پر کسی اسپیشل سروسز کے افسر کو نہیں لگایا جاسکتا۔

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.