ہنزہ (ڈیسک) پاک چین سرحد خنجراب کو خصوصی تجارتی سرگرمیوں کے لیے کھول دیا گیا۔
پہلے مرحلے میں چین سے آج 11 کنٹینرز پاکستان پہنچ گئے۔ چین سے دس روزمیں 250 کنٹینرز کا سامان سوست پہنچے گا۔ کورونا کے باعث تجارتی سرگرمیاں معطل ہو گئیں تھیں جنہیں اب دوبارہ بحال کردیا گیا ہے۔
