You are currently viewing پاک بحریہ ہمارا سر فخر سے بلند کرتی ہے،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

پاک بحریہ ہمارا سر فخر سے بلند کرتی ہے،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(ڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاک بحریہ ہمارا سر فخر سے بلند کرتی ہے۔

ہفتہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں صدر مملکت نے کہا کہ محدود وسائل کے باوجود ہاک بحریہ ہمارے ساحلوں پر اپنی نگرانی جاری رکھتی ہے اور تمام دست اندازوں کو منہ توڑ جواب دیتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم اپنے ملک کے خلاف تمام سازشوں کو ناکام بنانے کے لیے ہوشیار ہیں اور ہوشیار رہیں گے۔ زبردست! ہمیں فخر ہے۔

Nimra Jamali

Nimra Jamali is an emerging content writer, who is writing for News Pakistan TV for quite some time now.