You are currently viewing پاک آرمی، فرنٹیئر کوربلوچستان کے اشتراک سیکھوسٹ میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

پاک آرمی، فرنٹیئر کوربلوچستان کے اشتراک سیکھوسٹ میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

کوئٹہ(ڈیسک)پاک آرمی، فرنٹیئر کوربلوچستان نارتھ اور پی پی ایچ آئی کے اشتراک  سے کھوسٹ میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا،جس میں ماہر ڈاکٹرز نے 100 سے زائد مریض بشمول 55 خواتین کا علاج اور انہیں ادویات فراہم کیں۔

مقامی آبادی نے پاک آرمی، فرنٹیئر کور بلوچستان نارتھ اور پی پی ایچ آئی کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کے انعقاد کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے ایسے مزید میڈیکل کیمپ لگانے کی درخواست کی۔

Nimra Jamali

Nimra Jamali is an emerging content writer, who is writing for News Pakistan TV for quite some time now.