You are currently viewing پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر کمرشل بابر حامد مستعفی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر کمرشل بابر حامد مستعفی

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر کمرشل بابر حامد نے استعفیٰ دے دیا۔
ذرائع کے مطابق پی سی بی کے مزید ڈائریکٹرز کے استعفوں کا امکان ہے۔
چند روز قبل چیئرمین پی سی بی نے ڈائریکٹرز کے ساتھ میٹنگ کی تھی جس میں ڈائریکٹرز کے کام سے متعلق تفصیلی بریفنگ لی گئی تھی۔
محسن نقوی نے ڈائریکٹر کمرشل مارکیٹنگ اور اسٹیٹ کو ریونیو جنریشن کا پلان تیار کرنے کا ٹاسک دیا تھا۔

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.