You are currently viewing پاکستان میں کووڈ کی نئی قسم اومیکرون کے پہلے مریض کی تصدیق

پاکستان میں کووڈ کی نئی قسم اومیکرون کے پہلے مریض کی تصدیق

کراچی(ڈیسک)پاکستان میں بھی کورونا کے خطرناک ویرینٹ اومی کرون کیس کی تصدیق ہوگئی۔

کچھ روز قبل اومی کرون کا پہلا  مشتبہ کیس 65 سالہ خاتون میں کراچی کے ایک نجی اسپتال میں رپورٹ ہوا تھا جس کے بعد اب جینوم سیکونسنگ کےذریعے  ان میں اومی کرون وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے۔ ٹوئٹر پر پیغام میں این سی او سی کا کہنا ہے کہ اب تصدیق کی جا سکتی ہے کہ کراچی سے حال ہی میں موصول ہونے والے نمونہ درحقیقت کووڈ کی اومیکرون قسم کا ہی ہے۔

Nimra Jamali

Nimra Jamali is an emerging content writer, who is writing for News Pakistan TV for quite some time now.