You are currently viewing پاکستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانے موجود نہیں ہیں،وزیر اعظم

پاکستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانے موجود نہیں ہیں،وزیر اعظم

نیو یارک (ڈیسک) وزیر اعظم  شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہےامریکہ  پاکستان کے کردار کو نہیں سراہتا ، پاکستانی فوج نے دہشتگردوں کےمحفوظ  ٹھکانوں کو ختم کیا

کہ پاکستان  کا جو ہری کمانڈ  اینڈ کنٹرول  نظا م محفوظ ہاتھوں میں ہے  ذرائع  کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا

وزیراعظم پاکستان نے کہا کہ فوج نےافغان سرحد سے متصل دہشت گردوں کی پناہ گاہیں ختم کردیں،انہوں نے کہا کہ ہم نے ان علاقوں کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرلیا ہے پاکستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانے موجود نہیں ہیں،

شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ امریکہ پاکستان کی کوششوں کو نہیں سراہتا، انہوں نے کہا کہ پاکستانی فوج نے طالبان کے محفوظ ٹھکانوں کو ختم کیا

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.