You are currently viewing پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان  دوسرا ٹی ٹوئنٹی  کل کھیلا جائے گا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی کل کھیلا جائے گا

  • Post author:
  • Post category:کھیل
  • Post last modified:19/12/2020 11:28
  • Reading time:1 mins read

آکلینڈ (ڈیسک)میزبان نیوزی لینڈ کےخلاف پاکستان ٹیم دوسرے ٹی 20 میں پنجہ آزمائی کرے گی ۔

نیوزی لینڈ اورپاکستان کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی میچ کل کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمیں آکلینڈ سے ہملٹن پہنچ گئیں۔ پاکستانی ٹی ٹونٹی اسکواڈ بذریعہ بس آکلینڈ سے ہملٹن پہنچا۔

پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین دوسرا ٹی ٹونٹی میچ اتوارکوہملٹن میں پاکستانی وقت کے مطابق صبح گیارہ بجے کھیلا جائے گا ۔ذرائع کے مطابق پہلے ٹی ٹونٹی میں پانچ وکٹوں سے شکست کھانے والی قومی ٹیم میں کسی تبدیلی کا امکان نہیں لگ رہا، تاہم حتمی فیصلہ ٹیم انتظامیہ وکٹ دیکھنے کے بعد کرئے گی۔

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.