You are currently viewing پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان جاری، انڈیکس میں160 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان جاری، انڈیکس میں160 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کےچوتھے  روزجمعر ات  کو مارکیٹ میں تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔ پی ایس ایکس ہنڈریڈ انڈیکس 160پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 33052پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کررہا ہے۔

مارکیٹ کا آغاز مثبت زون میں ہوا۔
صبح سے اب تک مجموعی طور پر 158 کمپنیوں کے حصص کا کاروبار ہوا جن میں سے 105کمپنیوں کے حصص میں اضافہ، 48کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ 5کمپنیوں کے حصص میں کوئی ردوبدل واقع نہیں ہوا۔
مارکیٹ ماہرین کاکہنا ہے کہ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا۔

 

نیوز پاکستان

Exclusive Information 24/7