You are currently viewing پاکستان اسٹاک ایکسچینج  رواں سال کی  کم ترین سطح پر آگیا ۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج رواں سال کی کم ترین سطح پر آگیا ۔

کراچی(ڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج  رواں سال کی  کم ترین سطح پر آگیا ۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز شدید ترین مندی دیکھی جارہی ہے جس سےسرمایہ کار بھی پریشانی کا شکار ہیں۔

کاروبار کے پہلے روز ہی اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس گرگیا اور پہلے سیشن میں رواں سال کی کم ترین سطح پر آگیا۔

ہنڈرڈ انڈیکس میں 1010 پوائنٹس کی کمی دیکھی واقع ہوئی اور کاروبار کے دوران انڈیکس 39 ہزار 265 پر ریکارڈ کیا گیا۔

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.