You are currently viewing ٹیکس ادائیگی میں ویرات کوہلی تمام بھارتی کرکٹرز سے سبقت لے گئے

ٹیکس ادائیگی میں ویرات کوہلی تمام بھارتی کرکٹرز سے سبقت لے گئے

  • Post author:
  • Post category:دنیا / کھیل
  • Post last modified:05/09/2024 10:33
  • Reading time:1 mins read

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) ویرات کوہلی ٹیکس ادائیگی میں تمام بھارتی کرکٹرز سے آگے نکل گئے۔
رپورٹ کے مطابق ویرات کوہلی نے سال 24-2023 میں 66 کروڑ، سابق کپتان ایم ایس دھونی نے 38 کروڑ روپے ٹیکس ادا کیا۔
علاوہ ازیں سابق بھارتی کپتان سچن ٹنڈولکر نے 28 کروڑ روپے ٹیکس کی مد میں دیے۔
رپورٹ کے مطابق سارو گنگولی نے 23 کروڑ جبکہ ہاردیک پانڈیا نے 13 کروڑ روپے ٹیکس ادا کیا۔