You are currently viewing ٹرمپ کو جوہری کوڈز حاصل کرنے سے روکنے کے لئےپیلوسی کی فوج کے جوائنٹ چیفس آف سٹاف مارک میلے بات چیت

ٹرمپ کو جوہری کوڈز حاصل کرنے سے روکنے کے لئےپیلوسی کی فوج کے جوائنٹ چیفس آف سٹاف مارک میلے بات چیت

  • Post author:
  • Post category:پاکستان
  • Post last modified:09/01/2021 13:25
  • Reading time:1 mins read

واشنگٹن (ڈیسک)امریکی کانگریس(پارلیمنٹ) ایوان نمائندگان کی سپیکرنینسی پلوسی نے رخصت پذیر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جوہری لانچ کوڈز حاصل کرنے اور کسی بھی فوجی کارروائی کو شروع کرنے سے روکنے کے لئے فوج کے جوائنٹ چیف آف سٹاف مارک میلے سے بات چیت کی ہے۔

پیلوسی نے یہ اطلاع ڈیموکریٹک پارٹی کے ممبران پارلیمنٹ کو ایک خط میں دی۔انہوں نے کہا آج صبح میں نے جوائنٹ چیف آف سٹاف مارک میلے سے ایک غیر پرسکون صدر کو فوجی کارروائی شروع کرنے ، لانچ کوڈ تک رسائی اور جوہری حملے کا حکم دینے سے روکنے کے لئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا۔

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.