You are currently viewing وفاقی وزیر نجکاری عبدالعلیم خان چیئرمین نجکاری کمیشن تعینات

وفاقی وزیر نجکاری عبدالعلیم خان چیئرمین نجکاری کمیشن تعینات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر نجکاری عبدالعلیم خان کو چیئرمین نجکاری کمیشن تعینات کردیا گیا۔
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق عبدالعلیم خان کی بطور چیئرمین نجکاری کمیشن تعیناتی کا اطلاق فوری ہوگا۔

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.