You are currently viewing وفاقی حکومت نے عیدالفطر کے سلسلے میں 5 چھٹیوں کی منظوری دے دی

وفاقی حکومت نے عیدالفطر کے سلسلے میں 5 چھٹیوں کی منظوری دے دی

اسلام آباد (ڈیسک) وفاقی حکومت نے عیدالفطر کے سلسلے میں 5 چھٹیوں کی منظوری دے دی۔
عید کی تعطیلات کی منظوری کابینہ ڈویژن کی سفارش پر دی گئی۔
وزرات داخلہ کے مطابق عیدالفطر کی تعطیلات 21 سے 25 اپریل تک ہوں گی۔
عید کی چھٹیوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن وزارت داخلہ جاری کرے گی۔

نیوز پاکستان

Exclusive Information 24/7