You are currently viewing وفاقی جامعہ اردو : 2نومبر2020سے نئے سمسٹر  کی کلاسوں کاباقاعدہ آغاز

وفاقی جامعہ اردو : 2نومبر2020سے نئے سمسٹر کی کلاسوں کاباقاعدہ آغاز

کراچی (ڈیسک) وفاقی اردو یونیورسٹی میں 2نومبر2020سے نئے سمسٹر  کی کلاسوں کاباقاعدہ تدریسی عمل بحال کیا جارہا ہے۔

وفاقی جامعہ اردو کے اعلامیہ کے مطابق کراچی کیمپسز میں 2نومبر2020کے نئے سمسٹرزکی کلاسوں کاتدریسی عمل باقاعدہ بحال کیا جارہا ہے۔ تمام طلباء و طالبات کو ہدایت کی جاتی ہے کہ اپنے شعبہ سے رابطہ کرکے کلاسوں کانظام  الاوقات حاصل کرلیں۔

طلبہ و طالبات شعبہ جات میں حکومت پاکستان کے ایس او پیز کے مطابق اپنی حاضری کو یقینی بنائیں۔

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.