اسلام آباد (ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ۔
وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آگیا ہے اور انہوں نے خود کو اپنی رہائش گاہ میں قریطینہ کر لیا ہے ، اس حوالے سے ان کا کہنا ہےکہ بظاہر مجھے کو علامات نہیں ہیں ، ایک ہفتہ بعد دوبارہ ٹیسٹ کراؤں گا ۔