You are currently viewing وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی سما کی سینئر پروڈیوسراطہر متین کے قتل کی مذمت

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی سما کی سینئر پروڈیوسراطہر متین کے قتل کی مذمت

اسلام آباد(ڈیسک)وزیرداخلہ شیخ رشید احمدنیسما کیسینئر پروڈیوسراطہر متین کے قتل کی مذمت اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر داخلہ نے ڈاکوں کی فائرنگ سے سینئرصحافی کی ہلاکت کی پرزور مذمت کرتے ہوئے چیف سیکرٹری اور آئی جی سندھ سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیرداخلہ نے کہا کہ سینئر صحافی کا ڈاکوں کے ہاتھوں قتل ایک بہیمانہ واقعہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ واقعے کی پرزور مذمت کرتا ہوں۔