وزیرا عظم عمران خان سے آرمی چیف کی ملاقات

اسلام آباد(ڈیسک) وزیراعظم عمران  خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نےملاقات  کی ہے ۔

ذرائع  کے مطابق  وزیر اعظم  عمران  خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ  کے درمیان ملاقات ہو ئی ہے ، جس میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ   امور پر  تبالہ خیال  کیا گیاہے۔

ملاقات میں داخلہ اور خارجی  سیکورٹی صورت حال کا جائزہ لیا گیا ہے ۔

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.